پاکستان ملائیشیا کے شہرکوچنگ میں جاری جونیئر ڈیوس کپ کے سیمی فائنل میں ویتنام کو دوایک سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیاہے۔ فائنل میںاب پاکستان کا مقابلہ ملائیشیاسے ہوگا۔
پاکستان ملائیشیا کے شہرکوچنگ میں جاری جونیئر ڈیوس کپ کے سیمی فائنل میں ویتنام کو دوایک سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیاہے۔
فائنل میںاب پاکستان کا مقابلہ ملائیشیاسے ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *