خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
سیاست

پاکستان حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے،امیرمقام

 وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے پاکستان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آج سہ پہر اسلام آباد میں کل…

پاکستان حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے،امیرمقام

 وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے پاکستان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

وہ آج سہ پہر اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

وزیر نے کہا کہ نئی دہلی حکومت نے 5 اگست 2019 کو بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35۔اے کو منسوخ کرکے مقبوضہ کشمیر کی آبادی کو تبدیل کرنے کی کوشش کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں