وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کی توثیق پر اپنے آسٹریلوی ہم منصب انتھونی البانیز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ آج اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم خطے میں پائیدار امن کے مشترکہ حصول میں اپنے دوستوں اور شراکت داروں کے ساتھ انتھک
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کی توثیق پر اپنے آسٹریلوی ہم منصب انتھونی البانیز کا شکریہ ادا کیا ہے۔
آج اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم خطے میں پائیدار امن کے مشترکہ حصول میں اپنے دوستوں اور شراکت داروں کے ساتھ انتھک محنت کرتے رہیں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *