728 x 90

پاکستان ریلوے کا کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے کسی بھی کلاس کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادارے نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اکانومی اور ایئر کنڈیشنڈ کلاسز سمیت کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا۔ تاجر برادری کی سہولت کے لیے مال بردار ٹرین کے چارجز میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی جائے

پاکستان ریلوے نے کسی بھی کلاس کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ادارے نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اکانومی اور ایئر کنڈیشنڈ کلاسز سمیت کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا۔ تاجر برادری کی سہولت کے لیے مال بردار ٹرین کے چارجز میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

حکومت اس سال تیس جون تک چھ ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos