پاکستان سٹاک ایکسچینج نے آج (پیر) ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے کاروبار کے دوران ایک لاکھ پینتیس ہزار پوائنٹس کی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز ایک لاکھ چونتیس ہزار دوسو ننانوے پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج صبح کاروبار کے دوران بارہ سو سے زائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے آج (پیر) ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے کاروبار کے دوران ایک لاکھ پینتیس ہزار پوائنٹس کی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔
ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز ایک لاکھ چونتیس ہزار دوسو ننانوے پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج صبح کاروبار کے دوران بارہ سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ پینتیس ہزارپانچ سواکیس پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔
سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان حکومت کی معاشی پالیسیوںپر تاجر برادری کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *