728 x 90

پاکستان میں تانبے، سونے اور نایاب معدنیات کے وسیع ذخائر موجود ہیں، وزیر پیٹرولیم

پاکستان میں تانبے، سونے اور نایاب معدنیات کے وسیع ذخائر موجود ہیں، وزیر پیٹرولیم

پاکستان اور آسٹریلیا نے کان کنی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی ہے۔ یہ بات چیت آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نیل ہاکنز اور وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات کے دوران ہوئی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں تانبے، سونے اور

پاکستان اور آسٹریلیا نے کان کنی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی ہے۔

یہ بات چیت آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نیل ہاکنز اور وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات کے دوران ہوئی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں تانبے، سونے اور نایاب معدنیات کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔اس موقع پر آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہا کہ آسٹریلوی کمپنیاں پاکستان کے معدنی وسائل میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos