728 x 90

پاکستان میں دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، رانا ثناء اللہ

پاکستان میں دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اﷲ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ انہوں نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک صرف پرامن ماحول میں ہی ترقی کرسکتا ہے۔ رانا ثناء اﷲ نے کہا کہ ریاست کے خلاف کام

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اﷲ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔

انہوں نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک صرف پرامن ماحول میں ہی ترقی کرسکتا ہے۔

رانا ثناء اﷲ نے کہا کہ ریاست کے خلاف کام کرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں کیے جاسکتے ۔

وزیراعظم کے مشیر نے بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا نے معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا مشاہدہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان دوبارہ حملہ ہونے کی صورت میں اس سے بھی سخت جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔

رانا ثناء اﷲ نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ پنجاب بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos