عالمی مالیاتی میڈیا ادارے بلومبرگ نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح توقع سے کم رہی، جو ترقی کے فروغ کے لیے مرکزی بینک کے پالیسی ریٹ کو تین سال کی کم ترین سطح تک لانے کے فیصلے کا جواز فراہم کرتی ہے۔ بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ
عالمی مالیاتی میڈیا ادارے بلومبرگ نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح توقع سے کم رہی، جو ترقی کے فروغ کے لیے مرکزی بینک کے پالیسی ریٹ کو تین سال کی کم ترین
سطح تک لانے کے فیصلے کا جواز فراہم کرتی ہے۔
بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ ماہ اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں 3.24 فیصد اضافہ ہوا، جو نومبر میں ہونے والے 5.53 فیصد اضافے کے مقابلے میں کم ہے۔
اگرچہ افغانستان کے ساتھ کشیدگی کے باعث سرحدی پابندیوں سے تجارت متاثر ہوئی، لیکن خوراک کی فراہمی دیگر ذرائع سے بڑی حد تک پوری کر لی گئی اور افراطِ زر کے مجموعی دباؤ کو قابو میں رکھا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *