خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت دو برسوں کے دوران پاکستان نے صنعت، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں تاریخی اقدامات کے ذریعے اہم اقتصادی شعبوں میں خاطر خواہ پیشرفت کی ہے۔ این ایل سی کی جانب سےReefer سروس کا آغاز کولڈ چین لاجسٹکس میں اہم پیشرفت ہے۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت دو برسوں کے دوران پاکستان نے صنعت، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں تاریخی اقدامات کے ذریعے اہم اقتصادی شعبوں میں خاطر خواہ پیشرفت کی ہے۔
این ایل سی کی جانب سےReefer سروس کا آغاز کولڈ چین لاجسٹکس میں اہم پیشرفت ہے۔
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے قیام نے پاکستان کو عالمی ویلیو چین میں ضم کر دیا ہے۔
بی وائے ڈی اورMega Conglomerates کے اشتراک سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاںمتعارف کرانے کا آغاز ہوگیا ہے جوپائیدار نقل و حمل میں اہم پیش رفت ہے۔
گلگت بلتستان میں چوالیس گیسٹ ہائوسز کی بحالی سے روزگار کے چار ہزار سے زائد مواقع پیدا ہوئے ہیں۔
حکومت بین الاقوامی اداروں کے تعاون سے پی آئی اے اور ڈسکوز کی نجکاری پر بھی عمل پیرا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *