ہرارے میں پاکستان نے زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے کر انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے کی پوری ٹیم چوالیس اعشاریہ چار اوورز میں ایک سو اٹھاون رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ جواب میں پاکستان نے سولہ اعشاریہ دواوورز
ہرارے میں پاکستان نے زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے کر انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے کی پوری ٹیم چوالیس اعشاریہ چار اوورز میں ایک سو اٹھاون رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
جواب میں پاکستان نے سولہ اعشاریہ دواوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *