728 x 90

پاکستان نے فلسطینیوں کی زبردستی بے دخلی کو مسترد کردیا

پاکستان نے فلسطینیوں کی زبردستی بے دخلی کو مسترد کردیا

پاکستان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنے یا ان کی سرزمین پر قبضہ کرنے کی کسی بھی کوشش کو واضح طور پر مسترد اور مؤثر طریقے سے روکنا چاہیے۔ نیویارک میں غیر رسمی مشاورت کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار نے کہا کہ غزہ اور مغربی

پاکستان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنے یا ان کی سرزمین پر قبضہ کرنے کی کسی بھی کوشش کو واضح طور پر مسترد اور مؤثر طریقے سے روکنا چاہیے۔

نیویارک میں غیر رسمی مشاورت کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار نے کہا کہ غزہ اور مغربی کنارے میں انسانی المیے اور مظالم کو جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos