728 x 90

پاکستان نے فلسطینیوں کے لئے 100 ٹن کی امدادی کھیپ روانہ کردی

پاکستان نے فلسطینیوں کے لئے 100 ٹن کی امدادی کھیپ روانہ کردی

پاکستان نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے فلسطینی عوام کیلئے ایک سو ٹن امدادی اشیاء روانہ کی ہیں۔ امدادی اشیاء میں ادویات’ خیمے’ کمبل اور پانی کے کنٹینر شامل ہیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی نے کہا کہ اس کھیپ کی روانگی

پاکستان نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے فلسطینی عوام کیلئے ایک سو ٹن امدادی اشیاء روانہ کی ہیں۔

امدادی اشیاء میں ادویات’ خیمے’ کمبل اور پانی کے کنٹینر شامل ہیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی نے کہا کہ اس کھیپ کی روانگی کے بعد پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے انسانی امداد دوہزار پانچ سو ستائیس ٹن تک پہنچ گئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos