728 x 90

پاکستان پر سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ

پاکستان پر سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی جانب سے فراہم کردہ عمدہ سہولتوں کی بدولت پاکستان پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے سات ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات ایک ارب ستر کروڑ ڈالر

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی جانب سے فراہم کردہ عمدہ سہولتوں کی بدولت پاکستان پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے سات ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات ایک ارب ستر کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جو ستائیس فیصد سے زائد اضافے کی نشاندہی کرتی ہیں۔

توانائی اور مالیاتی شعبوں میں غیر ملکی کمپنیوں کو منافع کی ادائیگی بالترتیب چالیس کروڑ ایک لاکھ نوے ہزار اور 37 کروڑ 13 لاکھ تیس ہزار ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

یہ اضافہ پاکستان کی مستحکم اقتصادی رفتار اور سرمایہ کاری کے سازگار ماحول پر عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos