کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں تمام اراکین اور خصوصی مدعوئین نے شرکت کی۔پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے سانحہ کارساز سمیت تمام شہدائے جمہوریت
کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں تمام اراکین اور خصوصی مدعوئین نے شرکت کی۔پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے سانحہ کارساز سمیت تمام شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی صورت حال پر شرکاء کی جانب سے قیادت کو تجاویز بھی دیں گئیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *