728 x 90

پاکستان کا ایتھوپیا میں سیلاب سے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار

پاکستان کا ایتھوپیا میں سیلاب سے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار

پاکستان نے ایتھوپیا میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر وہاں کی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرہ عوام کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے

پاکستان نے ایتھوپیا میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر وہاں کی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرہ عوام کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایتھوپیا کے حکام کی کوششوں کو سراہتا ہے جو متاثرین کی مدد کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos