728 x 90

پاکستان کا ایران کے ساتھ 10 ارب ڈالر تجارتی ہدف حقیقت بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان کا ایران کے ساتھ 10 ارب ڈالر تجارتی ہدف حقیقت بنانے کے عزم کا اعادہ

قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کے10 ارب ڈالر کا ہدف کے حصول کو حقیقت میں بدلنے کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے گفتگو کر رہے تھے، جنہوں نے آج (منگل) اسلام

قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کے10 ارب ڈالر کا ہدف کے حصول کو حقیقت میں بدلنے کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وہ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے گفتگو کر رہے تھے، جنہوں نے آج (منگل) اسلام آباد میں اُن سے ملاقات کی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی زرعی مصنوعات ایران کیلئے لاگت کے لحاظ سے زیادہ فائدہ مند ہیں۔

ایرانی سفیر نے بتایا کہ ایران پاکستان سے 3 لاکھ 50ہزار مویشی درآمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos