خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان کو ایشیا اوشانیہ انڈسٹری آرگنائزیشن ڈیجیٹل سمٹ کی میزبانی کا اعزاز ملا ہے۔ پاکستان آئندہ سال نومبر میں پہلی بار تین روزہ اے سوشیو ڈیجیٹل سمٹ کی میزبانی کرے گا۔ 24سے زائد ممالک اور 1,000سے زائد آئی ٹی ماہرین کی شرکت سے پاکستان
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان کو ایشیا اوشانیہ انڈسٹری آرگنائزیشن ڈیجیٹل سمٹ کی میزبانی کا اعزاز ملا ہے۔
پاکستان آئندہ سال نومبر میں پہلی بار تین روزہ اے سوشیو ڈیجیٹل سمٹ کی میزبانی کرے گا۔
24سے زائد ممالک اور 1,000سے زائد آئی ٹی ماہرین کی شرکت سے پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر کو بین الاقوامی سطح پر نمایاں فروغ حاصل ہوگا۔
کانفرنس میں آسٹریلیا، چین، نیوزی لینڈ، ملائشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک شریک ہوں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *