728 x 90

پاکستان کا عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ لورا ڈل مئیر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پاکستان کا عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ لورا ڈل مئیر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پاکستان نے گلگت بلتستان کی چوٹی لیلیٰ پر کوہ پیمائی کے ایک حادثے میں عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ لورا ڈل مئیر کی المناک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دفترخارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ لورا ڈل مئیر ایتھلیٹس کیلئے ایک مثال اور دنیا بھر کیلئے ایک خواب تھی۔ ان

پاکستان نے گلگت بلتستان کی چوٹی لیلیٰ پر کوہ پیمائی کے ایک حادثے میں عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ لورا ڈل مئیر کی المناک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

دفترخارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ لورا ڈل مئیر ایتھلیٹس کیلئے ایک مثال اور دنیا بھر کیلئے ایک خواب تھی۔ ان کا لازوال جذبہ اور حقیقی کردار ہمیشہ ایک درخشندہ مثال رہے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتا ہے اور جرمن عوام کو بھی لوراڈل میئر کی موت پر افسوس ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos