728 x 90

پاکستان کا ڈونلڈ ٹرمپ کا نام نوبل امن انعام کیلئے تجویز کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا ڈونلڈ ٹرمپ کا نام نوبل امن انعام کیلئے تجویز کرنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے حالیہ بھارت پاکستان بحران کے دوران موثر سفارتی مداخلت اور مرکزی کردار ادا کرنے کے اعتراف میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کو 2026ء کے نوبل امن انعام کیلئے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے دیرینہ مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد دینے سے متعلق

حکومت پاکستان نے حالیہ بھارت پاکستان بحران کے دوران موثر سفارتی مداخلت اور مرکزی کردار ادا کرنے کے اعتراف میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کو 2026ء کے نوبل امن انعام کیلئے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے دیرینہ مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد دینے سے متعلق صدرٹرمپ کی مخلصانہ پیشکش کو بھی سراہا ہے۔

حکومت نے امید ظاہر کی ہے کہ صدرٹرمپ کی مخلصانہ کوششیں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خاتمے، ایران کے ساتھ کشیدگی میں کمی اور مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے حل سمیت علاقائی اور عالمی امن و استحکام میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos