728 x 90

پاکستان کا کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ

پاکستان کا کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ

پاکستان نے کسی بھی صورت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ کیا ہے۔ اس مؤقف کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب، سفیر عثمان جدون نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی

پاکستان نے کسی بھی صورت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ کیا ہے۔

اس مؤقف کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب، سفیر عثمان جدون نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی عالمی سطح پر توثیق اور اس کے مکمل، مؤثر اور بلاامتیاز نفاذ کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos