728 x 90

پاکستان کا ہیٹی میں تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان کا ہیٹی میں تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان نے ہیٹی میں تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اقوام متحدہ میںپاکستان کے مستقل مندوب اور رواں ماہ کیلئے سلامتی کونسل کے صدر عاصم افتخار احمد نے عالمی ادارے کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک بیان میں ہیٹی کی صورتحال کے حوالے سے فوری اقدام کی ضرور ت

پاکستان نے ہیٹی میں تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

اقوام متحدہ میںپاکستان کے مستقل مندوب اور رواں ماہ کیلئے سلامتی کونسل کے صدر عاصم افتخار احمد نے عالمی ادارے کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک بیان میں ہیٹی کی صورتحال کے حوالے سے فوری اقدام کی ضرور ت پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos