پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ پاکستانی ٹیم دورے کے دوران تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی جو اگلے ماہ کی بیس سے چوبیس تاریخ تک بنگلہ دیش کے شہر میرپور میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں حال ہی میں تین ٹی
پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔
پاکستانی ٹیم دورے کے دوران تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی جو اگلے ماہ کی بیس سے چوبیس تاریخ تک بنگلہ دیش کے شہر میرپور میں کھیلے جائیں گے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں حال ہی میں تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے تمام میچز میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی تھی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *