728 x 90

پاکستان کی اسرائیل کے فلسطینیوں کو جبراً بیدخل کرنے کے بیانات کی مذمت

پاکستان کی اسرائیل کے فلسطینیوں کو جبراً بیدخل کرنے کے بیانات کی مذمت

پاکستان نے غاصب اسرائیل کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے جن میں فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے زبردستی بے دخل کرنے کے ارادے کا اظہار کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی ہیں

پاکستان نے غاصب اسرائیل کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے جن میں فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے زبردستی بے دخل کرنے کے ارادے کا اظہار کیا گیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی ہیں اور خطے میں امن واستحکام کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی دانستہ کوشش ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos