پاکستان نے اسرائیلی قابض افواج کی طرف سے مسجد اقصی، الحرام الشریف پر دھاوا بولنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ یہ قابل مذمت عمل تاریخی اہمیت کے حامل مقدس مقام پر براہ راست حملہ ہے اور یہ
پاکستان نے اسرائیلی قابض افواج کی طرف سے مسجد اقصی، الحرام الشریف پر دھاوا بولنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ یہ قابل مذمت عمل تاریخی اہمیت کے حامل مقدس مقام پر براہ راست حملہ ہے اور یہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ ایسی اشتعال انگیزیوں کو روکنے کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *