728 x 90

پاکستان کی سعودی بزنس کونسل کوانفراسٹرکچرمیں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان کی سعودی بزنس کونسل کوانفراسٹرکچرمیں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان نے سعودی بزنس کونسل کو اپنے تیزی سے پھیلتے ہوئے انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ یہ پیشکش وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین پرنس منصور بن محمد السعود سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کی۔ انہوں نے ایم ۔ 6 سکھر حیدر آباد، ایم

پاکستان نے سعودی بزنس کونسل کو اپنے تیزی سے پھیلتے ہوئے انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔

یہ پیشکش وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین پرنس منصور بن محمد السعود سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کی۔

انہوں نے ایم ۔ 6 سکھر حیدر آباد، ایم ۔ 10 کراچی پورٹ اور ایم ۔ 13 کراچی حیدر آباد موٹروے منصوبوں میں سٹریٹجک شراکت داری کی پیشکش کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos