728 x 90

پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے کپ کے ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئی

پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے کپ کے ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئی

پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم اوسلو میں جاری ناروے کپ کے ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ناک آوٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ سویڈن سے ہوگا۔

پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم اوسلو میں جاری ناروے کپ کے ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔

ٹیم نے ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

ناک آوٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ سویڈن سے ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos