پاکستان کی نئی راہداری علاقائی تجارت کے خدوخال تبدیل کرنے کیلئے تیار ہے جس کے نتیجے میں چین سے متحدہ عرب امارات تک سامان کی سمندری راستے سے نقل و حمل کا دورانیہ30دن سے کم ہوکر 10دن رہ جائے گا۔ پاکستان نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کی جانب سے اس تاریخی سروس کا افتتاح پہلے ہی گلگت
پاکستان کی نئی راہداری علاقائی تجارت کے خدوخال تبدیل کرنے کیلئے تیار ہے جس کے نتیجے میں چین سے متحدہ عرب امارات تک سامان کی سمندری راستے سے نقل و حمل کا دورانیہ30دن سے کم ہوکر 10دن رہ جائے گا۔
پاکستان نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کی جانب سے اس تاریخی سروس کا افتتاح پہلے ہی گلگت بلتستان میں سوست ڈرائی پورٹ پر کیا جا چکا ہے۔
پاکستان کی تذویراتی حیثیت خطے میں چین اور خلیجی ممالک کو آپس میں جوڑنے میں پل کا کردار ادا کرے گی اور نقل و حمل کی لاگت اور سفر کا دورانیہ نمایاں طور پر کم ہو گا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *