728 x 90

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرے میں نمایاں کمی آئی ،بلوم برگ

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرے میں نمایاں کمی آئی ،بلوم برگ

معروف عالمی میڈیا فرم بلوم برگ نے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی پر پاکستان کو بہترین معیشت قرار دیا ہے۔ بلوم برگ کے ریسرچ ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق یہ بہتری سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی، معاشی استحکام، ادارہ جاتی اصلاحات، آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات، قرضوں کی بروقت ادائیگی اور فچ

معروف عالمی میڈیا فرم بلوم برگ نے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی پر پاکستان کو بہترین معیشت قرار دیا ہے۔

بلوم برگ کے ریسرچ ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق یہ بہتری سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی، معاشی استحکام، ادارہ جاتی اصلاحات، آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات، قرضوں کی بروقت ادائیگی اور فچ سمیت دیگر عالمی درجہ بندی اداروں کی بہتر رپورٹس کے باعث ممکن ہوئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ابھرتی ہوئی عالمی مارکیٹس میں دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی کے لحاظ سے سر فہرست ہے اور گزشتہ ایک سال میں عالمی سطح پر اس کے دیوالیہ ہونے کے خطرات انسٹھ فیصد سے کم ہو کر سینتالیس فیصد ہوگئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos