پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر اکیس ارب ساٹھ کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مرکزی بینک کے ذخائر میں بھی 16.3ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *