728 x 90

پاکستان، ازبکستان کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے8 ورکنگ گروپ تشکیل

پاکستان، ازبکستان کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے8 ورکنگ گروپ تشکیل

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون مستحکم کرنے کے لئے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ اجلاس میں پاکستان، ازبکستان تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے 8 ورکنگ گروپ تشکیل دیئے گئے۔ اجلاس میں دوطرفہ اقتصادی تعاون پر

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون مستحکم کرنے کے لئے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔

اجلاس میں پاکستان، ازبکستان تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے 8 ورکنگ گروپ تشکیل دیئے گئے۔

اجلاس میں دوطرفہ اقتصادی تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو وسعت دینے کے لیے نئی راہیں تلاش کی گئیں۔

اجلاس کے دوران علاقائی رابطوں کو وسعت دینے اور وسطی ایشیا تک رسائی بہتر بنانے کیلئے نئے تجارتی مواقع تلاش کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos