پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان آج ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا دورہوا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان سیز فائرکا اگلا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے رابطہ ہوا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن
پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان آج ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا دورہوا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان سیز فائرکا اگلا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے رابطہ ہوا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی بات چیت میں جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *