728 x 90

پاکستان،یونیسکوکا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مل کرکام جاری رکھنے پراتفاق

پاکستان،یونیسکوکا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مل کرکام جاری رکھنے پراتفاق

آبی وسائل کے وزیر محمد معین وٹو نے پاکستان میں یونیسکو کے نمائندے فواد پاشایف سے ملاقات کی اور سیلاب سے نمٹنے اور آبی وسائل کے پائیدار انتظام کے شعبوں میں تعاون سے متعلق گفتگو کی۔ فریقین نے آبی مسائل سے نمٹنے اور سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے خلاف مدافعتی نظام کو بہتر بنانے

آبی وسائل کے وزیر محمد معین وٹو نے پاکستان میں یونیسکو کے نمائندے فواد پاشایف سے ملاقات کی اور سیلاب سے نمٹنے اور آبی وسائل کے پائیدار انتظام کے شعبوں میں تعاون سے متعلق گفتگو کی۔

فریقین نے آبی مسائل سے نمٹنے اور سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے خلاف مدافعتی نظام کو بہتر بنانے کیلئے مل جل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان کاآبی وسائل کا تحقیقی ادارہ ملک میں تحفظ آب کی بہتری کیلئے سائنسی آلات اور تحقیقی نتائج کیلئے یونیسکو کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos