728 x 90

پاکستانی فلم نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ حاصل کرلیا

پاکستانی فلم نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ حاصل کرلیا

پاکستانی فلم’Moklani – The Last Mohanas نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ حاصل کیا ہے جو دنیا بھر میں آسکر ایوارڈ کے متوازی سمجھا جاتا ہے۔ یہ فلم پاکستان میں موسمیاتی بحران کے پس منظر میں مانچھر جھیل کے  Mohana کی کوششوں کی عکاسی کرتی ہے۔ جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ کیلئے فلم ساز جواد شریف کی ہدایت

پاکستانی فلم’Moklani – The Last Mohanas نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ حاصل کیا ہے جو دنیا بھر میں آسکر ایوارڈ کے متوازی سمجھا جاتا ہے۔

یہ فلم پاکستان میں موسمیاتی بحران کے پس منظر میں مانچھر جھیل کے  Mohana کی کوششوں کی عکاسی کرتی ہے۔

جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ کیلئے فلم ساز جواد شریف کی ہدایت کاری میں بننے والی اِس فلم کا انتخاب پانچ سو سے زائد مشہور فلموں میں سے کیا گیا تھا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos