728 x 90

پاکستان۔ یورپی یونین کا اقتصادی شراکت مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان۔ یورپی یونین کا اقتصادی شراکت مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور یورپی یونین نے معاشی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور یورپی یونین کے نئے مقرر کئے گئے سفیر رائمونداس کاروبلس کے درمیان ایک ملاقات میں کیا

پاکستان اور یورپی یونین نے معاشی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس عزم کا اظہار جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور یورپی یونین کے نئے مقرر کئے گئے سفیر رائمونداس کاروبلس کے درمیان ایک ملاقات میں کیا گیا۔

ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جن میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان معاشی تعاون میں اضافے اور دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر مبنی تعلقات مضبوط بنانے پر خصوصی طو رپر توجہ مرکوز کی گئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos