نیو بائی پاس گوجرہ روڈ پر مبینہ پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی۔ فائرنگ سے 42 سالہ عبدالجبار موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ 29 سالہ جواد احمد کو کولہے
نیو بائی پاس گوجرہ روڈ پر مبینہ پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی۔ فائرنگ سے 42 سالہ عبدالجبار موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ 29 سالہ جواد احمد کو کولہے پر دو گولیاں لگیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا، جبکہ جاں بحق شخص کی لاش بھی پولیس کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *