نیپال کے وزیراعظم کےپی شرما اولی ملک میں بدعنوانی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے جن میں انیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ ادھر ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں کو بلاک کرکے پارلیمنٹ اور دیگر سرکاری عمارتوں کو نذرآتش کردیا ہے
نیپال کے وزیراعظم کےپی شرما اولی ملک میں بدعنوانی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے جن میں انیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
ادھر ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں کو بلاک کرکے پارلیمنٹ اور دیگر سرکاری عمارتوں کو نذرآتش کردیا ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *