728 x 90

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے رواں ماہ کی اٹھائیس تاریخ سے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش نظر سکولوں کے نظرثانی شدہ اوقات کا بھی اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکولوں کے نئے اوقات موسم

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے رواں ماہ کی اٹھائیس تاریخ سے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش نظر سکولوں کے نظرثانی شدہ اوقات کا بھی اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکولوں کے نئے اوقات موسم گرما کی تعطیلات کے شروع ہونے تک صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos