728 x 90

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا نواز چوک پر واقع فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر چھاپہ،ایکسپائر اسٹرابری پیسٹ موقع پر تلف، بھاری جرمانہ عائد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا نواز چوک پر واقع فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر چھاپہ،ایکسپائر اسٹرابری پیسٹ موقع پر تلف، بھاری جرمانہ عائد

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ٹیموں کا نواز چوک پر واقع فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر چھاپہ بھاری مقدار میں ایکسپائر اسٹرابری پیسٹ موقع پر تلف، بھاری جرمانہ عائد سابقہ دی گئی ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی، ترجمان فوڈ اتھارٹی، صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، چوہوں کے

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ٹیموں کا نواز چوک پر واقع فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر چھاپہ

بھاری مقدار میں ایکسپائر اسٹرابری پیسٹ موقع پر تلف، بھاری جرمانہ عائد

سابقہ دی گئی ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی، ترجمان فوڈ اتھارٹی،

صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، چوہوں کے فضلات پائے گئے، ترجمان فوڈ اتھارٹی

پروسیسنگ ایریا میں گندا ٹوٹا اور بدبودار فریزر استعمال کیا جارہا تھا، ترجمان فوڈ اتھارٹی

فریزر میں ڈیری اور گوشت اکٹھا رکھا پایا گیا، ترجمان فوڈ اتھارٹی

واشنگ ایریا میں گندا پانی، بدبودار ماحول پایا گیا، ترجمان فوڈ اتھارٹی

محرام الحرام میں سبیلوں اور پکوان سنٹرز کی کڑی نگرانی بھی کی جاری ہے، ترجمان فوڈ اتھارٹی

ٹیمیں معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے فیلڈ میں سرگرم عمل ہیں، ترجمان فوڈ اتھارٹی

خوراک سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت پر1223پر کال کریں، ترجمان فوڈ اتھارٹی

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos