728 x 90

پولینڈ کے نائب وزیراعظم کل سے پاکستان کا دوروزہ سرکاری دورہ کریںگے

پولینڈ کے نائب وزیراعظم کل سے پاکستان کا دوروزہ سرکاری دورہ کریںگے

پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوسواف سِکورسکی کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریںگے۔ وہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ دورے کے دوران اسحق ڈار اپنے پولینڈ کے ہم منصب سے معاونین کے بغیر ملاقات اور وفد کی سطح پر بات چیت

پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوسواف سِکورسکی کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریںگے۔

وہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔

دورے کے دوران اسحق ڈار اپنے پولینڈ کے ہم منصب سے معاونین کے بغیر ملاقات اور وفد کی سطح پر بات چیت کریںگے ۔

توقع ہے کہ فریقین تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کریںگے جس کے بعد  مشترکہ اعلامیہ جاری کیاجائے گا ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos