50ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 جناح پولو فیلڈز لاہور میں ختم ہوگئی۔ چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ چیمپیئن شپ پاکستان آرمی کی اسپورٹس مین شپ، نظم و ضبط اور عمدہ
50ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 جناح پولو فیلڈز لاہور میں ختم ہوگئی۔
چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
چیمپیئن شپ پاکستان آرمی کی اسپورٹس مین شپ، نظم و ضبط اور عمدہ کارکردگی کی بھرپور روایات کی عکاسی کرتی ہے۔
چیمپئن شپ میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جس میں پشاور کور نے کامیابی حاصل کی جبکہ گوجرانوالہ کور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس موقع پر فیلڈ مارشل نے جیتنے اور حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *