728 x 90

پچیس ملین کی لاگت سے سیٹلائٹ ٹاؤن میں بڑے فیملی پارک کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا

پچیس ملین کی لاگت سے سیٹلائٹ ٹاؤن میں بڑے فیملی پارک کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا

میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے سیٹلائٹ ٹاؤن میں بڑے فیملی پارک کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پچیس ملین کی لاگت سے پارک کی بحالی و تزئین آرائش کا کام چار ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔۔۔ گزیبو،اوپن جم،جھولے، لائٹس،چار دیواری،فوارے، جوگنگ ٹریک،واش رومز شامل ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ

میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے سیٹلائٹ ٹاؤن میں بڑے فیملی پارک کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پچیس ملین کی لاگت سے پارک کی بحالی و تزئین آرائش کا کام چار ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔۔۔

گزیبو،اوپن جم،جھولے، لائٹس،چار دیواری،فوارے، جوگنگ ٹریک،واش رومز شامل ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ عامر محمود نے پارک کا وزٹ و کام کے حوالے سے بریفنگ لی

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos