728 x 90

پہلی حج پرواز307 حجاج کرام کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

پہلی حج پرواز307 حجاج کرام کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

حجاج کرام کو سعودی عرب سے واپس لانے کیلئے حج کے بعد کی پروازیں شروع ہوگئی ہیں۔ 307 حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز آج (بدھ) اسلام آباد پہنچ گئی۔وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے ہوائی اڈے پر حجاج کرام کا استقبال کیا ۔

حجاج کرام کو سعودی عرب سے واپس لانے کیلئے حج کے بعد کی پروازیں شروع ہوگئی ہیں۔

307 حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز آج (بدھ) اسلام آباد پہنچ گئی۔وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے ہوائی اڈے پر حجاج کرام کا استقبال کیا ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos