728 x 90

پہلی حج پرواز370حجاج کرام کو لے کراسلام آباد پہنچ گئی

پہلی حج پرواز370حجاج کرام کو لے کراسلام آباد پہنچ گئی

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کے لئے بعد از حج پروازیں آج سے شروع ہو گئی ہیں۔ پہلی پرواز تین سو ستر حجاج کرام کو لے کر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی۔ پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا استقبال کیا۔ اس موقع پر

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کے لئے بعد از حج پروازیں آج سے شروع ہو گئی ہیں۔

پہلی پرواز تین سو ستر حجاج کرام کو لے کر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی۔

پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا استقبال کیا۔

اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا کہ حجاج کرام نے حرمین شریفین میں اپنے لیے کیے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سال ایک لاکھ اسی ہزار پاکستانی عازمین نے فریضہ حج ادا کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos