پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے جمعہ کے روز لاہور میں کھیلے گئے مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز اسکور کیے اور حریف ٹیم کو جیت کے
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے جمعہ کے روز لاہور میں کھیلے گئے مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز اسکور کیے اور حریف ٹیم کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا۔
جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز ہی بنا سکی اور یوں کراچی کنگز نے میچ اپنے نام کر لیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *