728 x 90

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو102رنز سے ہرادیا

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو102رنز سے ہرادیا

رات راولپنڈی میں پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو ایک سودورنز سے ہرادیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر دوسوتینتالیس رنز بنائے۔ جواب میں پشاورزلمی اٹھارہ اعشاریہ دواوورزمیں ایک سواکتالیس رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔

رات راولپنڈی میں پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو ایک سودورنز سے ہرادیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر دوسوتینتالیس رنز بنائے۔

جواب میں پشاورزلمی اٹھارہ اعشاریہ دواوورزمیں ایک سواکتالیس رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos