728 x 90

پی ٹی آئی کا پشاور میں پاورشو، مختلف سیاسی رہنماؤں کا خطاب

پی ٹی آئی کا پشاور میں پاورشو، مختلف سیاسی رہنماؤں کا خطاب

پی ٹی آئی نے حیات آباد پشاور میں اپنے پاور شور کیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی سمیت پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں نے خطاب کیا، جسلہ عام سے تحریک آئین تحفظ پاکستان کے محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ عباس ناصر نے بھی خطاب کیا۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اس قیصر

پی ٹی آئی نے حیات آباد پشاور میں اپنے پاور شور کیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی سمیت پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں نے خطاب کیا، جسلہ عام سے تحریک آئین تحفظ پاکستان کے محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ عباس ناصر نے بھی خطاب کیا۔

جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اس قیصر کا کہنا تھا کہ ‏یہ سمجھتے ہیں کہ یہ کسی دباؤ سے عمران خان یا انکے ساتھیوں کو جھکا لیں گے تو نہ عمران خان جھکے گا نہ اسکے ساتھی جھکیں گے۔

سہیل آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏ہم صرف پالیسیوں پر تنقید نہیں کرتے حل بھی بتاتے ہیں، یہ ایک بندہ آتا ہے ایک فیصلہ دوسرا بندہ دوسرا فیصلہ کرتا ہے تیسرا بندہ تیسرا فیصلہ کرتا ہے خیبر پختونخوا لیبارٹری نہیں ہے غیور پختونوں کا صوبہ ہے یہاں اب پالیسی وہی چلے گی جو یہاں کے عوام چاہیں گے۔ یہاں کے عوام، سیاستدان، مشران کو ساتھ بٹھا کر پالیسی بنائیں پھر اگر نہ چلے تو گلہ کرنا۔

سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ ‏عمران خان وہ ہے

جس نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا

جس نے 92 کا ورلڈ کپ جتوایا

جس نے شوکت خانم جیسا ادارہ بنایا

جس نے پوری دنیا کا سب سے بہترین احساس پروگرام دیا

جس نے نمل یونیورسٹی دی

جس کے دور حکومت میں GDP 6.1 تھی

جس کے ڈر سے آئین میں ترامیم یو رہی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos