پنجاب کے ہنگامی امدادی ادارے نے دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا انتباہ جاری کیاہے۔ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے آج ایک بیان میں کہا کہ پنجند پر اگلے چوبیس گھنٹے میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ
پنجاب کے ہنگامی امدادی ادارے نے دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا انتباہ جاری کیاہے۔
ادارے کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے آج ایک بیان میں کہا کہ پنجند پر اگلے چوبیس گھنٹے میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والاپر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقراررہے گا۔
انہوں نے کہا کہ کل سے بدھ تک ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے پہاڑی ندی نالوں میں بھی سیلاب کا خدشہ ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *