728 x 90

پیرس میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب

پیرس میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب

پاکستانی سفارتخانہ پیرس میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی تارکین وطن، میڈیا کے نمائندوں اور سفارتخانے کے عہدیداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے،پاکستانی سفیر ممتاز زہرا

پاکستانی سفارتخانہ پیرس میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں پاکستانی تارکین وطن، میڈیا کے نمائندوں اور سفارتخانے کے عہدیداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے،پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے مہمانوں کا استقبال کیا اور یوم پاکستان کو یکجہتی سے منانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے پاکستان کی تاریخ میں 23 مارچ کی اہمیت کو اجاگر کیا اور تحریک آزادی کے قائدین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos