728 x 90

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مزید شفاف بنانے کیلئے سفارشات پر اتفاق

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مزید شفاف بنانے کیلئے سفارشات پر اتفاق

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت پیٹرولیم پرائسنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مزید شفاف اور قابل پیش گوئی بنانے کیلئے سفارشات پر اتفاق کیا گیا۔ کمیٹی کی سفارشات کا مقصد مارکیٹ کی کارکردگی بہتر بنانا اور صارفین کو قیمتوں میں اچانک اتار

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت پیٹرولیم پرائسنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔

اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مزید شفاف اور قابل پیش گوئی بنانے کیلئے سفارشات پر اتفاق کیا گیا۔

کمیٹی کی سفارشات کا مقصد مارکیٹ کی کارکردگی بہتر بنانا اور صارفین کو قیمتوں میں اچانک اتار چڑھائو سے تحفظ دینا ہے۔

کمیٹی کی حتمی رپورٹ جلد وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔

کمیٹی نے پیٹرول کی ڈیـریگولیشن کیلئے آئندہ سال جون کے ممکنہ ہدف کی سفارش کی۔ پیٹرول کی قیمتوں کو بتدریج مسابقتی اور مارکیٹ پر مبنی نظام کی جانب منتقل کیا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos