تین روزہ شندور پولو فیسٹیول چترال میں جاری ہے۔ فیسٹیول کا اہتمام خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کی حکومتوں نے پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخوا کے تعاون سے کیاہے۔ ہزاروں مقامی اور غیرملکی شائقین نے فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ کے پیراگلائیڈرز نے تقریب میں شاندار
تین روزہ شندور پولو فیسٹیول چترال میں جاری ہے۔
فیسٹیول کا اہتمام خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کی حکومتوں نے پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخوا کے تعاون سے کیاہے۔
ہزاروں مقامی اور غیرملکی شائقین نے فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
پاکستان آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ کے پیراگلائیڈرز نے تقریب میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *